مخدوم امین فہیم کیخلاف درج مقدمات میں نام نکالنے کا فیصلہ
منگل 15 دسمبر 2015 18:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) ایف آئی اے اور نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے خلاف درج مقدمات میں ان کا نام نکالنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ مخدوم امین فہیم کے خلاف ایف آئی کرائم سرکل میں29 مقدمات درج ہیں ان پر عدالتی کارروائی شروع ہو چکی ہے ۔
(جاری ہے)
ان کے خلاف ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ٹڈاپ میں مبینہ طور پردو ارب روپے سے زائد جعلی فریڈ سبسڈی دینے کے الزامات ہیں۔
اس کے علاوہ کارپوریٹ کرائم سرکل میں مقدمہ این آئی سی ایل کے ذریعے مہنگے نرخوں میں زمین کی خریداری پر درج ہوا جس میں سے ان کا نام عدالتی حکم پر نکال دیا گیا ہے جبکہ نیب میں ایک تفتیش این آئی سی ایل میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کی غیر قانونی تقرری جاری تھی اسے بھی بند کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.