شہدائے آرمی پبلک اسکول کو خراج عقیدت پیش کرنے کا امریکی اسکول کے بچوں کا منفرد انداز
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 دسمبر 2015 14:13
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16دسمبر 2015 ء): پاکستان بھر میں آج سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد میں تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں شہدا کے لیے دعائیں اور ان کی بہادری کو داد دی جا رہی ہے . سانحہ کے شہدا کو خراجٍ تحسین پیش کرنے کے لیے مرکزی تقریب کا انعقاد پشاور میں کیا گیا .
(جاری ہے)
علاوہ ازیں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے امریکہ میں بھی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی گلو کار شہزاد رائے نے بھی شرکت کی .
تقریب میں امریکی تعلیمی ادارے کے بچوں نے ”پیس تھرو میوزک“(Peace through music)کی قمیضیں زیب تن کر رکھی تھیں. امریکی بچوں نے پاکستانی شہدا کی بہادری کی داد دیتے ہوئے ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ گا کر سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونےوالی بچوں کو خراج تحسین پیش کیا . امریکی بچوں کی اس منفرد ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.