فوجی قیادت نے سندھ میں رینجرزکو اختیارات دینے کے حوالے سے سیاسی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا
ذیشان حیدر بدھ 16 دسمبر 2015 18:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 دسمبر۔2015ء) فوجی قیادت نے سندھ میں رینجرزکو اختیارات دینے کے حوالے سے سیاسی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ذمہ دار ذرائع کے مطابق یہ معاملہ نازک موڑ پر پہنچ گیا ہے اور وزیر اعظم سے آرمی چیف کی جلد ملا قا ت متو قع ہے جب کہ نواز شریف اور آصف زرداری میں بھی بالواسطہ رابطہ ، ہے اور وفاقی حکومت براہ راست رینجرز کو اختیارات تفو یض کر سکتی ہے۔
کورکمانڈرز کانفرنس گزشتہ روز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شر یف کی زیر صدارت ہو ئی، جس میں اہم نکتہ کراچی آپریشن رہا، عسکر ی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کو کراچی آپریشن سے منسلک سیاسی شرائط نا منظور ہیں ، یہ بات بھی نوٹ کی گئی کہ کر اچی میں رینجرز کا قیام اور اختیارات معمول کا معاملہ تھا ، مگر اسے عمومی سطح پر موضوع بحث بنا دیا گیا اور دس روز سے اس پر طرح طرح کی با تیں کی جا رہی ہیں ، جس سے جوانوں اور افسروں کا مورال متا ثر ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.