سندھ اسمبلی میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات سے متعلق قرار داد کا متن
بدھ 16 دسمبر 2015 22:22
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء ) سندھ اسمبلی میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات سے متعلق جو قرار داد کثرت رائے سے منظور کی گئی ، اس کا متن حسب ذیل ہے ۔ ’’ جیسا کہ سندھ حکومت نے پاکستان رینجرز ( سندھ ) کو سول انتظامیہ اور پولیس کی مدد میں کام کرنے کے لیے کچھ فرائض سونپے ہیں اور جیسا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 147 کے تحت یہ لازمی ہے کہ حکومت سندھ کے ایسے تمام فیصلوں کی صوبائی اسمبلی سے ساٹھ (60 ) دنوں کے اندر توثیق کرائی جائے اور جیسا کہ سندھ پولیس اور پاکستان رینجرز ( سندھ ) کی مشترکہ کوششوں کی وجہ سے امن وامان کی صورت ھال بہتر ہوئی ہے اور حکومت سندھ قانون نافذ کرنے والے دونوں اداروں کے افسروں اور جوانوں کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہتی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.