کراچی: شکار پور دھماکے کے مرکزی کردار انور سے تفتیش میں اہم انکشافات
کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کا علاج سندھ کے اسپتالوں میں ہوتا ہے ۔ انور کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 15:43
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : شکار پور حملے کے جُرم میں گرفتار کیے گئے شکار پور حملے کے مرکزی کردار انور نے دورانٍ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں. انور نے بتایا کہ شکار پور حملے کی منصوبہ بندی کالعدم تحریک طالبان نے کی .
(جاری ہے)
انور کا کہنا تھا کہ حملے سے قبل میٹنگ میں 5 دہشت گرد موجود تھے اور حملے کی ذمہ داری آصف چھوٹو نامی ایک دہشت گرد کو سونپی گئی تھی جسے حملے کے بعد ہم نے نصیر آباد چھوڑا تھا ،انور نے بتایا کہ آصف چھوٹو بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوتا تھا .
انور نے ایک اور تہلکہ خیز معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کا علاج سندھ کے اسپتالوں میں ہوتا تھا. محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ انور کی ڈائری سے دہشت گردوں سے متعلق مزید معلومات حاصل کر لی گئی ہیں. اور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے 3 ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.