سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ‘کورم کی نشاندہی کے باوجودسپیکرنے45منٹ تک اجلاس جاری رکھا
عمر جمشید جمعہ 18 دسمبر 2015 14:16
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔18 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ، ایوان میں اپوزیشن ارکان کی تعداد حکومتی ارکان سے زیادہ تھی ، اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی کے باوجود سپیکر کارروائی آگے بڑھاتے رہے جس پر اپوزیشن نے احتجاج اور شور شرابہ کیا۔ اس صورتحال کے باعث سپیکر نے اجلاس 45 منٹ چلنے کے بعد منگل تک ملتوی کر دیا۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں 40 منٹ تاخیر دس بجکر40 منٹ پر سے شروع ہوا تو ایوان میں صرف 11 ارکان موجود تھے۔ اجلاس کی کارروائی شروع ہوئی تو ارکان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوا۔ وقفہ سوالات کے بعد توجہ دلاؤ نوٹسز ارکان کی عدم موجودگی کے باعث پیش نہ ہوسکے۔ اپوزیشن ارکان نے کورم نہ ہونے کی بار بار نشاندہی بھی کی لیکن سپیکر نے اپوزیشن رکن نصرت سحر عباسی کو خاموش کردیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.