سلمان خان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی‘ شاہ رخ خان
جمعہ 18 دسمبر 2015 17:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے سلمان خان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔شاہ رخ خان نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا کو بتایا کہ میں اور سلما ن خان اپنے اپنے مصروف ترین شیڈول کی وجہ سے مستقبل قریب میں کسی بھی فلم میں ایک ساتھ اداکاری نہیں کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے میڈیا کو بتایا کہ میرے پاس 2016ء میں کوئی ڈیٹس نہیں ہیں اور مجھے امید ہے سلمان خان بھی اسی طرح مصروف ہونگے۔
واضح رہے دونو سپر سٹارز ”ہم تمھارے ہیں صنم“، ”کرن ارجن“ اور ”کچھ کچھ ہوتا ہے“ میں ایک ساتھ اداکاری کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں شاہ رخ خان سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی شو ”بگ باس9“کی آئندہ اقساط میں بھی نظر آئیں گے۔واضح رہے شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کی تشھیری مہم میں مصروف ہیں۔ روہت شیٹی کی ”دل والے“ رواں ماہ 18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.