کراچی، غلامی رسول ؐمیں آنے والی مو ت اہل ایمان کیلئے سعادت سے کم نہیں،شاہ عبد الحق قادری
جمعہ 18 دسمبر 2015 20:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) جما عت اہلسنّت کے رہنما ء علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ غلامیٔ رسول میں آنے والی مو ت اہل ایمان کیلئے سعادت سے کم نہیں۔انہو ں نے کہا کہ اہل اسلام کیلئے آپ کی ولادت کا جشن شان و شوکت سے منا نا اعزاز ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ،دہشت گردی میں ملوث افراد اور تنظیموں کی فی الفور سرکوبی کی جائے ۔
یہ با ت انہو ں نے مھک گارڈن پی آئی ڈی سی میں آمد مصطفےٰ کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی ۔دریں اثنا جما عت اہلسنّت کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات پر میلاد ریلی و محافل سے خطاب میں مولانا خلیل الرحمان چشتی ، مولانا ناصرخان ترابی،عبد القادر شیرازی،الطاف قادری،مولانا کامران قادری،مولانا عامر اخلاق شامی،اظہر خان قادری ن،حافظ ارشاد قادری،مولانا الطاف امجدی،مولانا عباس رضا الباروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور رحمتہ اللعا لمین کی اس دنیا میں آمد سے انسانیت کو ظلمت ،جہا لت ،گمرا ہی ،شر ک و بدعت سے نجا ت حاصل ہو ئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.