کراچی : عزیر بلوچ کو آصف علی زرداری کے استقبال ہی کے لیے رکھا ہوا ہے، شیخ رشید کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:00
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عزیر بلوچ سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا . پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دعا کریں کہ آصف زرداری کی وطن واپسی پر کوئی بڑا حادثہ رونما ہو جائے .
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کو آصف علی زرداری کے لیے ہی چھُپا کر رکھا گیا ہے .
شیخ رشید نے مزید بتایا کہ ممکنہ طور پر آصف علی زرداری کا وطن واپسی پر عزیز بلوچ ہی کے ذریعے استقبال کیا جائے گا اور کہیں نہ کہیں زرداری صاحب کے وطن سے باہر رہنے کی وجہ بھی عزیر بلوچ کی گرفتاری ہی ہے. انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پر اب بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہوں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.