پی آئی اے کا انوکھا کارنامہ ،خاتون کو مردانہ پاسپورٹ پر دوبئی پہنچا دیا
دبئی والوں نے خاتون کو دوسری پرواز سے واپس بھیج دیا، پی آئی اے کو بھی پانچ ہزار درہم جرمانہ
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) کمپیوٹر کے اس جدید دورمیں پی آئی اے کا انوکھا کارنامہ ،خاتون کو مردانہ پاسپورٹ پر دوبئی پہنچا دیا جس پر دبئی والوں نے نہ صرف خاتون کو دوسری پرواز سے واپس بھیج دیا بلکہ پی آئی اے کو بھی پانچ ہزار درہم جرمانہ کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 16دسمبرکوبرٹش پاسپورٹ ہولڈرافشاں صدیق کو پی کے 203کے ذریعے دبئی جاناتھا،شاید غلطی سے،وہ اپنے بیٹے زین احمد کابرٹش پاسپورٹ لیکرایئرپورٹ پہنچ گئیں ۔
امیگریشن حکام اوربریفنگ عملے نے صرف برطانوی پاسپورٹ دیکھااوربورڈنگ کارڈ جاری کردیا۔ خاتون مسافریوں دبئی پہنچ گئیں۔دبئی امیگریشن حکام نے خاتون کونہ صرف ڈی پورٹ کر دیا، بلکہ پی آئی اے کو5 ہزار درہم جرمانہ بھی ہو گیا۔ ابتدائی طور پر بریفنگ عملے کے سلیم چوہان کو لاپرواہی کامرتکب قراردیاگیاہے،مزید تحقیقات جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.