2015 میں ٹیکس گوشوارے میں ایف بی آر کو 10 لاکھ کا ہدف پورا کرنے میں ناکامی کا سامنا،اب تک 6 لاکھ 7 ہزار افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، ایف بی آرٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں صرف 11 دن باقی رہ گئے ،گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی،ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے

اتوار 20 دسمبر 2015 19:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20دسمبر۔2015ء) سال 2015 میں ٹیکس گوشوارے میں ایف بی آر کو 10 لاکھ کا ہدف پورا کرنے میں ناکامی کا سامنا،اب تک 6 لاکھ 7 ہزار افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، ایف بی آرٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں صرف 11 دن باقی رہ گئے ,گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی،ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے، ترجمان ایف بی آر کے مطابق سال 2015 کیلئے گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں چار بار توسیع کی گئی ۔

(جاری ہے)

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے،ٹیکس گوشوارے، ایف بی آر کو 10 لاکھ کا ہدف پورا کرنے میں ناکامی کا سامنا،اب تک 6 لاکھ 7 ہزار افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، ایف بی آرٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں صرف 11 دن باقی رہ گئے۔گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی

متعلقہ عنوان :