مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما نجیب اﷲ خان نیازی شدید علالت کی حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل
پیر 21 دسمبر 2015 18:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء) چیئرمین ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدر ومرکزی نائب صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان و صدر نظریہ پاکستان فورم کراچی ڈویژن نجیب اﷲ خان نیازی شدید علالت کی حالت میں مقامی ہسپتال( ماماجی ہسپتال واٹر پمپ) میں داخل ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق یونین کونسل ۹ اسلامیہ کالونی ضلع غربی سے کامیاب چیئرمین نجیب اﷲ خان نیازی کو گذشتہ شب اچانک خون کی الٹیاں ہوئیں جس پر فوری طور انھیں مقامی ہسپتال میں پہنچایا گیا ۔ نجیب اﷲ خان نیازی انتخابات مہم کے دوران شدید علالت کے سبب پہلے بھی دس روز ہسپتال میں داخل رہ چکے ہیں لیکن اب اچانک انھیں ہنگامی طور پر شدید علالت کی حالت میں مقامی ہسپتال لے جانا پڑا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.