شہید بے نظیر بھٹوکی برسی شایان شان منائیں گے، وسیم گبول
پیر 21 دسمبر 2015 21:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 25پی ایس118کے صدر وسیم گبول نے کہاہے کہ شہیدمحترمہ بے نظیر بھٹوکی برسی انتہائی شان وشوکت اور شایان شان طریقے سے منائیں گے۔یہ بات انہوں نے گلشن اقبال میں برسی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شہید محترمہ نے جیالوں کو عزت سے جینے کا ڈھنگ سکھایا،وطن عزیز پاکستان میں آج جس طرح انارکی اور افراتفری پھیلی ہوئی ہے محترمہ کے دورمیں ملک کواس قسم کے حالات کا سامنانہ تھا۔
آج بھی وطن کو بے نظیر بھٹوجیسی نڈراور بے باک قائد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ شہید محترمہ کی نشانی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں راج کرے گی۔اگر پاکستان کو ترقی سے ہمکنارکرناہے تو بلاول بھٹوزرداری کو لاناہوگا۔اس موقع پر برسی کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیااور فیصلہ کیاگیاکہ کراچی سے قافلے کی صورت میں لاڑکانہ روانہ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.