سانحہ پشاور پوری قوم کے لئے دلسوز ہے، ایسے واقعا ت کی روک تھام کے لئے موئثر اقدامات کر نا ہونگے،فوزیہ قصوری
منگل 22 دسمبر 2015 21:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے کہا کہ سانحہ پشاور پوری قوم کے لئے دلسوز ہے، ہمیں ایسے واقعا ت کی روک تھام کے لئے موئثر اقدامات کر نا ہونگے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ، جواینٹ ہینڈزاور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام فنڈ گالا کا انعقاد پاکستان سویٹ ہومز میں کیا گیا۔اس ایونٹ میں پاکستا ن سویٹ ہومز کے 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا ۔
پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کے طالب علموں نے اس تقریب میں بہت سارے والنتیرز نے حصہ لیا۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی پی۔ٹی۔آیی رہنما فوزیہ قصوری اور سینٹر سحر کامران تھی۔ انہوں نے ننھے فرشتوں کے ساتھ وقت گزارا اور بچوں کے ساتھ شہداے پشاور APS کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ زمرد خان آج کے اتاترک ہیں اور اتنا عظیم کام کر رہے جس کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.