کراچی،پاکستانی نوجوان دانیال جمیل موبائل اپلیکیشن “OHLALA” تیار کرنے پر “فوربز” پروگرام کے تحت ٹاپ 30 باصلاحیت کاروباری شخصیات کی فہرست میں شامل
بدھ 23 دسمبر 2015 21:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) اٹھائیس سالہ ہونہار پاکستانی نوجوان دانیال جمیل کو موبائل اپلیکیشن “OHLALA” تیار کرنے پر امریکا کے مشہور بزنس میگزین “فوربز” کے پروگرام کے تحت دنیا کے 30 سال سے کم عمر والے ٹاپ 30 باصلاحیت کاروباری شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔فوربز میگزین کی طرف سے ہر سال دنیا بھر سے بہترین صلاحیتوں کے حامل نوجوانوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
رواں سال 2015 میں دانیال جمیل کو یہ اعزاز دنیا کی مشہور جامعات اور ان کے کیمپس کی معلومات، معروف تعلیمی اداروں و طلباکے باہمی روابط، اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ذرائع اور دیگر تعلیمی معلومات کی ایک موبائل اپلیکیشن “OHLALA” تیار کرنے پر دیا گیا ہے۔یہ اپلیکیشن نہ صرف کمپیوٹر بلکہ اینڈرائڈ موبائل کے گوگل پلے اور آئی فون ایپ اسٹور سے باآسانی ڈاوٴن لوڈ کی جاسکتی ہے اوردنیا بھر کی معروف جامعات کی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.