افغان صدر کی عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت
اشرف غنی کا پاکستان اور افغانستان کے غیر حکومتی ڈائیلاگ کی مکمل حمایت کا اعلان
جمعرات 24 دسمبر 2015 18:31
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے ۔یہ بات افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمرنے کابل میں پاک افغان غیر سرکاری سکیورٹی ڈائیلاگ کے شرکاء سے گفتگو میں بتائی ۔
(جاری ہے)
عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت کا مقصد افغان صدر کی جانب سے پاکستانی سیاسی رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور خصوصی طورپر افغانستان پاکستان اور خطے میں امن وامان کیلئے مشاورت کر نا ہے ۔
یاد رہے کہ افغان صدر کی دعو ت پر پشتون سیاسی رہنما اسفند یار ولی خان محمود خان اچکزئی اور آفتاب شیر پاؤ نے رواں ماہ کابل کادور ہ کیا تھا ۔حنیف اتمر نے کہاکہ افغان صدر نے پاکستان اور افغانستان کے غیر حکومتی ڈائیلاگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومتی رابطوں کے ساتھ ساتھ غیر حکومتی سطح پربھی دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.