اسلامی ممالک کے اتحاد کا اہم پہلو دہشتگردی کے خلاف اسلامی تعلیمات کا صحیح تصور پیش کرنا ہے، الائنس میں انٹیلی جنس تعاون اور فوجی تربیت پر بات ہو سکتی ہے ،ہماری پالیسی ہے کہ دوسروں کی جنگ میں ملوث نہیں ہونگے ، سعودی عرب کے ساتھ فوجی الائنس کا حصہ نہیں ، قائد اعظم کا مسلمانوں کے تحفظ کا منصوبہ واضح تھا اس لئے سب مسلمان یکجا ہو گئے ،مشیرخارجہ سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 24 دسمبر 2015 23:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24دسمبر۔2015ء) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے کولیشن کا اہم پہلو دہشتگردی کے خلاف اسلامی تعلیمات کا صحیح تصور پیش کرنا ہے ۔ الائنس میں انٹیلی جنس تعاون اور فوجی تربیت پر بات ہو سکتی ہے ۔ ہماری پالیسی ہے کہ دوسروں کی جنگ میں ملوث نہیں ہونگے ۔ سعودی عرب کے ساتھ فوجی الائنس کا حصہ نہیں ۔
پاکستان بناتے وقت لوگوں سے کہتے تھے جس جس نے ہندو قرضہ دینا ہے وہ پاکستان کو ووٹ دے تو اس کا قرضہ معاف ہو جائے گا ۔ قائد اعظم کا مسلمانوں کے تحفظ کا منصوبہ واضح تھا اس لئے سب مسلمان یکجا ہو گئے ۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم جب ہمارے کالج آئے تو سب سے ملے ان کا مسلمانوں کے تحفظ کا منصوبہ بہت واضح تھا اس لئے قائد اعظم نے سب کو یکجا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.