تفریق و انتشار پر مبنی اقدامات نے امت کو نقصان سے دوچار کیا ہے،جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما اور تحریک حرمت رسولؐ کے سیکرٹری جنرل قاری محمد یعقوب شیخ
ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما اور تحریک حرمت رسولؐ کے سیکرٹری جنرل قاری محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ تفریق و انتشار پر مبنی اقدامات نے امت کو نقصان سے دوچار کیا ہے، حکومتیں و پالیسی ساز ادارے مغربی نظریات اپنانے سے گریز کریں۔ سیاسی بے یقینی اور فرقہ وارانہ تشدد کے ہوتے ہوئے پرامن فضا قائم نہیں کی جاسکتی۔
شخصی نظریات پروان چھڑاکر تفریق پیدا کرنے کی کوششیں ہرگز سود مند نہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے فرقوں اور گروہ بندی سے نکل کر اﷲ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لسانی و گروہی تفریق سے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.