لورالائی سی آئی اے پولیس نے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 26 دسمبر 2015 22:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) لورالائی سی آئی اے پولیس نے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سی آئی اے پولیس نے لورالائی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سیعد محمد کے قبضے سے12گرام ہیروئن برآمدکرکے اسے گرفتار کرکے اس کیخلاف کارروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :