26 تاریخ پاکستان سمیت دنیا میں زلزلوں کے لحاظ سے انتہائی خطرناک
26تاریخ کو 19 زلزلے اور ایک سونامی نے لاکھوں افراد کو منہ میں دھکیلتے ہوئے کروڑوں کومعذور کردیا،رپورٹ
اتوار 27 دسمبر 2015 15:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) عیسوی سال کی26 تاریخ پاکستان سمیت دنیا میں زلزلوں کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہے، 26تاریخ کو 19 زلزلے اور ایک سونامی نے لاکھوں افراد کو منہ میں دھکیلتے ہوئے کروڑوں کومعذور کردیا،خوفناک زلزلے اور سونامی کی تاریخ کو دیکھا جائے توسب سے زیادہ 26 تاریخ کوآئے ،سب سے خوفناک زلزلہ چین میں آیا جس کی شدت 7.8 تھی اور اس میں ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں26 دسمبر2015ء کورات بارہ بجے کے بعد شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9ریکارڈ کی گئی،تاہم اس زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آ ن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ محض اتفاق ہے یا کچھ اور کہ دنیا میں آنے والے خوفناک زلزلوں کا سال کوئی بھی ہومگر بربادی کی تاریخ 26 کو ہی رقم ہوئی، چھبیس تاریخ کو 19 زلزلے اور ایک سونامی آچکا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.