چوہدری نثار سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلی سندھ
فہد شبیر اتوار 27 دسمبر 2015 17:14
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن جمہوریت میں فرد واحد کا فیصلہ نہیں چلتا۔
(جاری ہے)
بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی محبت کا ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے، چوہدری نثار سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن جمہوریت میں فرد واحد کا فیصلہ نہیں چلتا اور کوئی سندھ اسمبلی کے فیصلے کو ایک طرف نہیں رکھ سکتا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک بار نہیں کئی بار آزمایا گیا، ہم آئین کی بالادستی اور پارلیمانی نظام چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ فیصلے آئین کے مطابق ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ہمیں تقویت دی لیکن یہ نہ سمجھا جائے کہ کسی ایک کی وجہ سے امن قائم ہوا جبکہ وزیر اعظم چوہدری نثار کو احتیاط سے کام لینے کا کہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.