وزیر اعظم نے بجلی کے انڈسٹریل ٹیرف میں 3روپے کمی کا اعلان
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 15:11
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں. کراچی میں انہوں نے بن قاسم پورٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے کام بر وقت ختم کرنے کی ہدایت کی .
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بجلی کے انڈسٹریل ٹیرف میں تین روپے کی کمی کی جائے گی.
وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ یکم جنوری 2016 سے بجلی کے انڈسٹریل ٹیرف میں 3 روپی کی کمی کا اطلاق کیا جائے گا. تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے متفقہ فیصبے کے بعد کراچی آپریشن کو شروع کیا گیا ہے ، ہم کسی صورت بھی کراچی آپریشن اور کراچی سمیت سندھ بھر میں قیام امن کی کوششوں کو نہیں چھوڑیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.