لوڈشیڈنگ ، مہنگائی: 2015 میں بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا
انتظامیہ کی جانب سے ریٹ لسٹیں محض شوپیس بن کر گئی ہوٹلوں میں بھی کھانے اورچائے کے ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا
پیر 28 دسمبر 2015 15:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) 2015 میں بھی غریب و متوسط طبقہ خوشیوں سے محروم رہا ، آئے روز اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری رہا ایک سال کے عرصے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کم و بیش 60 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔دوسری جانب بجلی، گیس ، کی لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ بھی عروج پر رہا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا اب تو سفید پوش طبقے کیلئے دال خریدنا بھی کسی آزمائش سے کم نہیں۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق دال ماش 280 روپے کلو ، دال مونگ 160 روپے ، دال چنا 100 روپے سفید چنے 130 روپے ، دال مسور 160 روپے کلو ، چینی 65 روپے فی کلو ، آٹے کا تھیلا 820 روپے ، سرخ مرچ 360 روپے کلو ، چائے کی پتی اچھی کوالٹی کا ڈبہ 180 روپے ، تازہ دودھ فی لٹر 120 تازہ دہی 120 روپے کلو ، انڈے 110 درجن ، دیسی انڈے 180 سے 220 درجن ، صابن 50 روپے کپڑے دھونے والا صابن 35 سے 40 روپے سرف فی کلو 220 روپے ، چاول اچھی کوالٹی 130 روپے کلو ، فروٹر 50 سے 60 روپے درجن ، کینو 70 سے 100 روپے درجن تک فروخت کئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.