پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 28 دسمبر 2015 18:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔