اسمارٹ فون برانڈ انفنکس موبلٹی نے جدید نوٹ سیریز وٴپروڈکٹ ، انفنکس نوٹ 2 ایل ٹی پاکستان میں متعارف کراووانے کا اعلان کردیا
پیر 28 دسمبر 2015 21:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) افریقہ کے صف اول کے آن لائن اسمارٹ فون برانڈ انفنکس موبلٹی نے اپنے جدید نوٹ سیریز وٴپروڈکٹ ، انفنکس نوٹ 2 ایل ٹی پاکستان میں متعارف کراووانے کا اعلان کیا ہے۔ انفنکس نوٹ 2 ایل ٹی سال 2016 سے قبل صرف DARAZ.PK پر دستیاب ہوگا۔انفنکس موبلٹی کے چیف ایوٴگزیکٹو بینجمن جیانگ نے کہا کہ انفنکس ہاٹ نوٹ کے بارے میں صارفین کی مثبت رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے زیادہ بہتر اور جدید پروڈکٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انفنکس موبلٹی نئی خصوصیات کا حامل ہوگا جو آپ کی روز مرہ کی زندگی کو آسان بنائے گا۔“ انفنکس نوٹ 2 ایل ٹی کے اسکرین 5.98" انچ کی ہے اور اسکے سلم بیزلز ڈسپلے کی جگہ کو بڑہاتے ہیں۔اس کی شاندار 720 X1280 ایچ ڈی ریزولوشن قدرتی رنگوں کو نمایاں کرتی ہے ۔(جاری ہے)
5.98" انچ کی اسکرین آپ کی کارکردگی کو بڑہاتی ہے اور صارف کے لئے ای میل ، نوٹس لکھنا اور Visio-conferences بہت آ سان ہو جاتا ہے ۔
نوٹ 2 ایل ٹی میں 13 میگا پکسل کا کیمرہ پچھلی طرف ہے اور آپٹما ئزڈ 3P لینز ،2 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ ، f/2.0 اپرچر۔ پچھلے کیمرے میں سام سنگ S5K3M2 ISOCELL CMOS سینسر اور 5P لینز f/2.0 اپرچر کے ساتھ ہے جو78 ڈگری کا شوٹنگ اینگل دیتا ہے ۔اسمارٹ فون ہماری زندگیوں کا حصہ ہیں اور ہم ان کو کال کرنے کے علاوہ بھی استعمال کرتے ہیں۔ نوٹ 2 ایل ٹی میں 4040 mAh لی پولی مر بیٹری ہے ۔ یہ بیٹری دو دن چلتی ہے ۔4040 ایم اے ایچ کی بدولت صارفین کی کار کر دگی اور روز مرہ کام کرنے کی صلاحیت میں 80% تک اضافہ ہوجاتا ہے ۔بیٹری آپ کو 30 گھنٹے تک کا ٹاک ٹائم ، 12 گھنٹے ویڈیو دیکھنے ، 45 گھنٹے موسیقی سننے اور 10 گھنٹے انٹرنیٹ سننے کا موقع دیتی ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.