جماعت اسلامی ضلع ملیر کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرے گی، محمد اسلام
پیر 28 دسمبر 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ ملیر میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے سلسلے میں ڈی ایم سی کا سیٹ اپ بنانے کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد تاج، اے این پی کے رہنما سعید افغان اور آزاد پینل کے سربراہ ناظم الدین بلوچ نے ایک وفد کی شکل میں امیر جماعت اسلامی ضلع بن قاسم محمد اسلام سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر امیر زون لانڈھی محمد نواز خان بھی موجود تھے۔ وفد نے امیر جماعت اسلامی سے کہا کہ ڈی ایم سی کی تشکیل میں جماعت اسلامی ان کے ساتھ تعاون کرے۔ کیونکہ انہوں نے باہم اتحاد کرکے مطلوبہ قوت حاصل کرلی ہے۔ اب جماعت اسلامی بھی اس قوت کا حصہ بن کر ضلع ملیر کی تعمیر اور ترقی میں حصہ لے۔ امیر جماعت اسلامی ضلع بن قاسم محمد اسلام نے وفد کی معرضات کو پورے اطمینان سے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ضلع ملیر کی تعمیر وترقی کی خواہشمند ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.