شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح کی خوشی میں رات بھر سونہ سکا،عمران خان
ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی کے بعد آج میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے، جلد کراچی میں کینسر ہسپتال کیلئے کام شروع کر دیا جائیگا، چیئرمین تحریک انصاف
منگل 29 دسمبر 2015 20:34
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔29 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح کی خوشی میں رات بھر سونہ سکا، ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی کے بعد آج ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ جلد کراچی میں کینسر ہسپتال کے لئے کام شروع کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حیات آباد میں شوکت خاتم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر پشاور کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
تقریب میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک، سپیکر صوبائی اسد قیصر، جہانگیر ترین،صوبائی وزراء، عمران خان کے بیٹے قاسم خان، چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت سینکڑوں کی تعداد اعلیٰ شخصیات، ہسپتال کے ڈونزر نے شرکت کی۔اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہسپتال کاافتتاح معروف شخصیت کی بجائے ایک مریض بچے فاخرآفریدی نے کیا جس کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.