کراچی،گلشن اقبال میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، دو حملہ آور گرفتار
جمعرات 31 دسمبر 2015 12:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ملزموں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گلشن اقبال میں تھانہ مبینہ ٹاوٴن پولیس موبائل پر ملزموں نے اچانک فائر کھول دیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ملزم فرار ہو گئے۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ اورنگی ٹاون کٹی پہاڑی کے قریب ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ ، منشیات اور سرکاری ہائی روف برآمد کرلی گئی ۔ دوسری جانب سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.