پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی سمپوزیم اختتام پذیر
جمعہ 1 جنوری 2016 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی میں مالیکولر بائیولوجی پر منعقدہ پاکستان کے سب سے بڑے سمپوزیم میں زرعی بائیو ٹیکنالوجی پر تکنیکی سیشن کے دوران قومی اور بین الاقوامی سائنسدانوں نے خشک سالی اور بیمارویوں سے بچاؤ کی حامل فصلوں کی پیداوار اور معیار بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جبکہ صحت کے بائیوٹیکنالوجی ماہرین نے جینیاتی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح پر توجہ دینے اور ان کی ابتدائی عمر میں تشخیص پر زور دیاہے۔
وہ پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے تین روزہ مالیکیولر بائیولوجی سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ بین الاقوامی سمپوزیم کے تین دنوں کے دوران ڈاکٹر کوثر عبداﷲ ملک، ڈاکٹر شاہد منصور، ڈاکٹر احمد مختار، ڈاکٹر خرم بشیر، ڈاکٹر نو رالاسلام ، ڈاکٹر صالح میمن ، ڈاکٹر نسیم ، ڈاکٹر الطاف حسین، ڈاکٹر شاہد محمود بیگ، ڈاکٹر شریف مغل، ڈاکٹر فیصل خان، ڈاکٹر اﷲ بخش گنگھڑ نے تکنیکی سیشنز کی صدارت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.