مولانا عبد العزیز کے داعش سے رابطے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، اس کے باوجود لال مسجد کے خطیب کے خلاف کاروائی نہ ہونا حکومتی نااہلی ہے
انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے ناظم محمد اکرم رضوی کی وفد سے گفتگو
ہفتہ 2 جنوری 2016 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے ناظم محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ مولانا عبد العزیز کے داعش سے رابطے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اس کے باوجود لال مسجد کے خطیب کے خلاف کاروائی نہ ہونا حکومتی نااہلی ہے۔ایک شخص کو بچانے کیلئے کراچی کا امن دا? پر نہ لگایا جارہا ہے۔دہشتگرد اور ان کے ہمدرد پوری قوم کے مشترکہ دشمن ہیں۔
دہشتگردوں کے فکری اتحادیوں کو بھی پکڑا جائے۔نیشنل ایکشن پلان کو متنازعہ بنانا ملک دشمنی ہے۔خودکش حملہ آوروں کی ذہن سازی کرنے والے دوزخی ہیں۔ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف قومی جہاد میں شرکت قوم کیلئے فرض ہو چکی ہے۔ سیاسی و مذہبی فرقہ پرستی ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔دہشتگرد پیدا کرنے والی سوچ ختم کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.