پاکستان سویٹ ہومز قائداعظم ویک کی اختتامی تقریب منائی گئی، 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 20:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) پاکستان سویٹ ہومز قائداعظم ویک کی اختتامی تقریب منائی گئی ۔اس ایونٹ میں پاکستا ن سویٹ ہومز کے 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا ۔ اس تقریب میں بہت سارے والنٹیرز نے بھی حصہ لیا۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی پی۔ٹی۔آیی رہنما محترمہ شیریں مزاری صاحبہ اور پی۔ٹی۔آئی ، ایم این اے و صدر ویمن ونگ مسز منزہ حسن تھی۔
انہوں نے ننھے فرشتوں کے ساتھ بہت ساروقت گزارا اور بچوں کے ساتھ قائد ملت قائداعظم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس تقریب میں بچوں ٰ نے رنگارنگ پروگرامز پیش کیے۔ محترمہ شیریں مزاری صاحبہ کا کہنا تھا کہ زمرد خان آج کے اتاترک ہیں اور اتنا عظیم کام کر رہے جس کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ اور انشااللہ عمران خان بھی سویٹ ہومز کا دورہ کرینگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.