بھارت کی باضابطہ مذاکرات پررضامندی خوش آئند ہے‘ پاکستان اوربھارت پڑوسی ہیں جو آپس میں تناؤیاتصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے،عارف پرویز
ہفتہ 2 جنوری 2016 20:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے ممتازرہنماء ملک عارف پرویز نے کہا ہے کہپاکستان اوربھارت پڑوسی ہیں،دونوں ملک آپس میں تناؤیاتصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے۔پڑوسی تبدیل نہیں کئے جاسکتے اسلئے بھارت کوجارحانہ سوچ بدلناہوگی ۔بھارت کی پاکستان کے ساتھ باضابطہ مذاکرات پررضامندی خوش آئند ہے،دونوں طرف کے عوام امن کے خواہاں ہیں۔
حالیہ پیشرفت کاکریڈٹ پاکستان کے منتخب وزیراعظم میاں نوازشریف کے دوررس ویژن کوجاتا ہے،انہوں نے اپنے ہم منصب مودی کوموم کردیا ۔وفاقی حکومت کوسفارتی ناکامی کاطعنہ دینے والے اب اپنا چہرہ چھپاتے پھررہے ہیں۔وہ گلشن کالونی میں ایک عشائیہ سے خطاب کررہے تھے۔ملک عارف پرویز نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے پاس تنازعات کے پرامن اورپائیدارحل کیلئے بات چیت سے بہترکوئی آپشن نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.