شہر یار خان نے بطور چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو مبینہ طور پر ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف
اتوار 3 جنوری 2016 17:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے مبینہ طور پر ذاتی مقاصد کیلئے عہدے کا استعمال کیا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق شہریار خان نے اسلام آباد میں واقع اپنے بیٹے عمر علی خان کے کیوسک سینٹر کو گرانے پر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ معروف افضل کو جو احتجاجی خط لکھا، اس کیلئے پی سی بی کا لیٹر ہیڈ اور مہر استعمال ہوئی۔
شہریار کے اس اقدام سے کرکٹ بورڈ میں معاملات کی شفافیت پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔پی سی بی کے سابق چیئرمین خالد محمود کے مطابق، ماضی میں کسی چیئرمین نے اپنے عہدے کے ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ذاتی مقاصد کیلئے عہدے کا استعمال کرنا انتہائی مایوس کن ہے۔عمر علی کے ریستوران کے مینیجر نے سی ڈی اے کو خط لکھے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس شواہد موجود ہیں کہ یہ ریستوراں اتھارٹی کی اجازت سے بنایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.