پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کیخلاف آئی سی سی میں اپیل کی مخالفت کردی
اتوار 3 جنوری 2016 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف آئی سی سی میں اپیل کی مخالفت کردی ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
کمیٹی کے 3 ارکان نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کی مخالف کردی جب کہ 2 ارکان اپیل کرنے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کے حوالے سے اپیل کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ چیرمین پی سی بی شہریار خان کریں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہی آئی سی سی نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو معطل کرتے ہوئے ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.