زیمبیا میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات11 اگست کو ہوں گے
پیر 4 جنوری 2016 15:26
لوساکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء )افریقی ملک زیمبیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پارلیمانی اور صدارتی الیکشن رواں برس 11 اگست کو ایک ساتھ ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق زیمبیا کی حکومت نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی الیکشن رواں برس 11 اگست کو ایک ساتھ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایڈگر لْونگْو کی سیاسی جماعت پاپولر فرنٹ پارٹی کو اپوزیشن رہنما ہاکائنڈے ہیشِلیما کی یونائیٹڈ پارٹی برائے قومی ترقی کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
یہ انتخابات نئے دستور میں شامل کی جانے والی ترامیم کی روشنی میں ہوں گے۔ نئی ترامیم کے تحت صدارتی امیدوار کو کامیابی کے لیے پچاس فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.