شازیہ مری نے پنجاب میں داعش کی موجودگی بارے اصل حقائق قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا
(ن) لیگ کا وفاقی وزیر کہتا ہے ملک میں داعش نہیں پنجاب کا وزیر قانون کہہ رہا ہے ہم نے داعش کے 100لوگوں کو گر فتار کر لیا ہے اور درجنوں شام جا چکے ہیں ‘نیشنل ایکشن پلان کی پیپلزپارٹی مکمل سپورٹ کر تی ہے اس پر پنجاب میں بھی مکمل عمل ہو نا چاہیے ‘پیپلزپارٹی کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہم تو دہشت گردوں کے خلاف جانوں کے نذرانے دینے والوں میں شامل ہیں ‘ لاہور کے علاقہ لبرٹی چوک میں مقتول گور نر پنجاب سلمان تاثیر کی یاد میں شمعیں روشن کر نے کی تقر یب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو
پیر 4 جنوری 2016 20:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پنجاب میں داعش کی موجودگی بارے اصل حقائق قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا وفاقی وزیر کہتا ہے ملک میں داعش نہیں پنجاب کا وزیر قانون کہہ رہا ہے ہم نے داعش کے 100لوگوں کو گر فتار کر لیا ہے اور درجنوں شام جا چکے ہیں ‘نیشنل ایکشن پلان کی پیپلزپارٹی مکمل سپورٹ کر تی ہے اس پر پنجاب میں بھی مکمل عمل ہو نا چاہیے ‘پیپلزپارٹی کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہم تو دہشت گردوں کے خلاف جانوں کے نذرانے دینے والوں میں شامل ہیں ۔
لاہور کے علاقہ لبرٹی چوک میں مقتول گور نر پنجاب سلمان تاثیر کی یاد میں شمعیں روشن کر نے کی تقر یب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو شازیہ مری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قائد بے نظیر بھٹو شہید نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے مگر بدقسمتی سے آج پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں کی حمایت کی باتیں ہو رہی ہیں جنکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.