ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوام تک لایا
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی88ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام
پیر 4 جنوری 2016 22:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوام تک لانے کے لئے نہ صرف خود اقتدار کو ٹھوکر مارکرعوام کی صفوں میں آکھڑے ہوئے بلکہ طالع آزما سیاستدان ، آمروں اور خود غرض عناصر کو عوام کی طاقت سے ایسی مات دی کہ وہ آج تک سنبھل نہ سکے ہیں،شہید ذوالفقار علی بھٹو ہی تھے جس نے ملک کو ایک متفقہ آئین دے کر ملک کے اداروں اور غریب عوام کے حقوق کو محفوظ کیا دوسری طرف ملک کو ایک ایٹمی قوت بنا کر نہ صرف دفاع کو مضبوط کیا بلکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔
پیر کو پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی88ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ شہید ذوالفقار علی ہی کا ویژن تھا جس نے کئی سال پہلے نہ صرف بیرونی جارحیت کا خطرہ بھانپتے ہوئے ملک کے دفاع اور قوم کی فلاح کے لئے پالیسیاں بنائیں، بلکہ دوست ممالک خصوصاً مسلم امہ اتحادکے وسائل و ترقی میں اضافہ کرنے کے لئے ایک جامع خارجہ پالیسی بنائیں اور ان پر عملدرآمد کرنا شروع کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.