فیصل آباد : پاکستان میں فیس بک کی پوسٹ پر پہلی کارروائی ، زرعی یونورسٹی کے طالبعلم کو نکال دیاگیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 5 جنوری 2016 15:50
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 جنوری 2016 ء) : پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کی گئی پوسٹ پر پہلی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک پوسٹ پر زرعی یونیورسٹی نے اپنے طالبعلم کاشان کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔
(جاری ہے)
کاشان نے یونیورسٹی میں ہونے والے کانسرٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، کاشان کے الفاظ میں یونیورسٹی میں منعقد کیے گئے کنسرٹ میں ناچ گانے پر تنقید کی تھی ، درس گاہیں رقص گاہیں بن جائیں تو کہاں کااقبال کہاں کی تحقیق، کا کسان جشن منائیں کہ ان کے خیر خواہ زندہ ہیں اور ناچ رہے ہیں۔
کاشان کا کہنا تھا کہ کسان کے نام پر ایونٹ کے نام پر یونیورسٹی میں میوزیکل کنسرٹ کروایا گیا۔ زرعی یونیورسٹی نے کنسرٹ گذشتہ سال منعقد کروایا جس سے متعلق طالبعلم کاشان نے نومبر ء2015 میں فیس بک پر اسٹیٹس دیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے کاشان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے یونیورسٹی سے باہر نکال دیا۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.