غیر معیاری اورناقص کھانے کی اشیاء کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ
جن اضلاع میں کمی اورکوتاہی پائی گئی ہے،ان کو خطوط لکھے جائیں گے: چیف سیکرٹری معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 16:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء)چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے پنجاب فوڈ اتھارٹی اور تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ غیر معیاری اور ناقص کھانے کی اشیاء کی فروخت کے خلاف مہم مزید تیز کی جائے۔وہ گزشتہ روزسول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلا س میں سیکرٹری فوڈ ڈاکٹر پرویز احمد خاں،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ساجد چوہان،ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.