لاڑکانہ:پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب المرتضیٰ ہاؤس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 ویں سالگرہ منائی گئی
منگل 5 جنوری 2016 16:38
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب المرتضیٰ ہاؤس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں ضلعی صدر غلام حیدر ناریجو، لطف اللہ شیخ، وریام چنہ، غلام رسول عمرانی، زبیر لاہوری، آپا پروین چانڈیو سمیت دیگر رہنماوٴں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے ضلعی صدر غلام حیدر ناریجو نے کہا کہ بھٹو ازم ایک نظریہ کا نام ہے جس پر پی پی پی شہید بھٹو عمل پیرا ہے جو موجودہ نام نہاد نظام کے خلاف ہے جبکہ ظالم تبدیل نہ ہوگا تب تک تبدیلی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ اور نااہل حکمران غریب عوام کے لیے عذاب بن چکے ہیں، دھاندلیوں کی پیدوارا نام نہاد حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث عوام، بھوک، بدحالی، بیروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.