لیسکوافسران کمپنی کا اثاثہ ہیں‘چیف ایگزیکٹولیسکوقیصرزمان
ریٹائرہونے والے افسران نے جس دلجمعی اورمحنت سے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے ہیں ‘چیف ایگزیکٹولیسکو کا تقر یب سے خطاب
منگل 5 جنوری 2016 17:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو قیصرزمان نے کہا ہے کہ محکمے کے افسران کمپنی کا اثاثہ ہیں۔لیسکوچیف نے یہ بات لیسکوہیڈکوارٹرزمیں ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزازمیں دیئے جانے والے عشائیہ کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
لیسکوچیف نے مزیدکہا کہ ریٹائرہونے والے افسران نے جس دلجمعی اورمحنت سے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے وہ لیسکومیں دیگراورنئے آنے والے افسران کے لیے مشعل راہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ لیسکوریٹائرہونے والے ان افسران کی خدمات کونا صرف قدرکی نگاہ سے دیکھتاہے بلکہ ان افسران کو اِن کی خدمات پرخراجِ تحسین بھی پیش کرتا ہے۔ان افسران کی محنت سے لیسکوکاامیج بہترہواہے اورکمپنی پرصارفین کے اعتمادکارشتہ مستحکم ہواہے۔ریٹائرڈہونے والے افسران میں محمدمحبوب علی،محبوب عالم بھٹی،عتیق احمد،ظفراقبال اورچوہدری اخترحسین شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.