بولی ووڈ انڈسٹری کی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی بڑی وجہ تینوں خانز کو قرار دیدیا گیا
منگل 5 جنوری 2016 17:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) ہندی فلم انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی انڈسٹریز میں کیا جاتا ہے۔حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے کی رپورٹ کے مطابق بولی ووڈ انڈسٹری کی آمدنی آئندہ مالی سال کے دوران 19,300کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔بولی ووڈ انڈسٹری کی حالیہ آمدنی 15,500کروڑ ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق آمدنی میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کی بڑی وجہ ملک بھر میں ملٹی پلیکسز کی تعداد میں اضافہ اور تینوں خانز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو قرار دیا گیاہے۔
علاوہ ازیں بیرون ممالک کی کمائی کے متعلق اندازہ ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ1100کروڑ سے تجاوز کر کے 1300کروڑ تک ہو جائے گی۔واضح رہے ملک کے بڑے پروڈیوسرز کی طرف سے سالانہ بجٹ کا 20فیصد علاقائی سینما پر خرچ کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.