الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں رکن پنجاب اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کو پچاس50،50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا‘سماعت3 فروری تک ملتوی
منگل 5 جنوری 2016 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کو پچاس50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابقالیکشن کمیشن میں فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کے پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے یوسف گھرکی کو 50,50 ہزار کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مچلکے جمع نہ کرائے گئے تو فاروق یوسف گھرکی کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.