میجر(ر) محمد سعید پاکستان عوامی تحریک کے چیف آرگنائزر مقرر
تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرونگا، قائد کے اعتماد پر پورا اتروں گا‘میجر(ر) محمد سعید
بدھ 6 جنوری 2016 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء ) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر میجر(ر) محمد سعید کو پاکستان عوامی تحریک کا چیف آرگنائزر مقرر کیا گیا ہے اس ضمن میں گزشتہ روز ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میجر(ر) محمد سعید نے چیف آرگنائزر کی ذمہ داری ملنے پر قیادت کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ عوامی تحریک کی تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں عہدیداروں کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو سب سے پہلے آرگنائزکیا جائیگاکیونکہ جب لاہور بدلتا ہے تو سارا پاکستان بدلتا ہے ،آج پورا پاکستان لاہور کے عوام کی طرف دیکھ رہا ہے، انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ داتا کی نگری اور علم و امن کے گہوارے شہر لاہور کو آہنی پلوں ،لوہے اور سریے کا شہر بننے سے روکا جائے اور اسے دولت کے پجاریوں کے نرغے سے واگزار کروایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.