سعودی عدالتوں کا فیصلہ شرعیت کے مطابق ، کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ایران کا واویلا بے بنیاد اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،حافظ عبدالغفا روپڑی
سعودی عرب پاکستان سمیت عالم اسلام کا محسن ملک ہے اور دین کی ترویج کیلئے سعودی عرب کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،تنظیمی اجلاس میں اظہار خیال
بدھ 6 جنوری 2016 21:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ایران کا واویلا بے بنیاد اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عدالتوں کا فیصلہ شرعیت کے مطابق ہے۔ فیصلے پر اعتراض دہشتگردی کی حمایت کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے گذشتہ روز جامعہ دارالقدس چوک دالگراں میں تنظیمی ذمہ داران کے ایک اجلاس سے گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے ایران میں سعودی سفارتخانے کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ ایران کا دہشتگردی میں ملوث افراد کی حمایت کرنا لمحہ فکریہ ہے۔اس موقع پرحافظ عبدالوحید روپڑی، مولانا شکیل الرحمن ناصر، شاہد محمود جانباز، عبدالوحید شاہد، مولانا بشیر سلفی، مولانا سلمان عادل اور مولانا قاری فیاض بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.