ایف آئی اے کی اسلام آباد اورپنجاب میں کارروائیاں، ایئرہوسٹس سمیت 4انسانی اسمگلرزگرفتار
جمعرات 7 جنوری 2016 16:16
لاہور/اسلام آباد /کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس سمیت 4انسانی اسمگلرز کو گرفتارکرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرقومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 741کے ذریعے جدہ جانے والے ایک مسافر احتشام الدین کوحراست میں لے لیا ۔
ایف ئی اے حکام کا کہنا ہے کہ احتشام الدین مردان میں ٹرویل ایجنٹ ہے اوراس کی بیوی آمنہ شاہد قومی ایئر لائن میں ایئر ہوسٹس کے فرائض انجام دے رہی ہیں، احتشام کا نام انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے ای سی ایل می شامل تھا اورجدہ فرارہونے کی کوشش کررہا تھا، طیارے میں اس کے ہمراہ اس کی ایئرہوسٹس بیوی آمنہ بھی موجود تھی، دونوں میاں بیوی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.