ساہیوال، مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ، 7 شدید زخمی
جمعرات 7 جنوری 2016 18:08
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے ۔ واقعات کے مطابق باؤ عبدالستار اپنی موٹر سائیکل نمبر 7525ایس ایل ایم پر ویگن سٹینڈ پر ایک دوست سے ملنے جا رہا تھا کہ دوسر ی طرف سے آنے والی نامعلوم موٹر سائیکل آٹکرائی جس کے نتیجہ میں باؤ عبدالستار کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال میں پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔
پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ متوفی کی موٹر سائیکل سے ٹکر مارنے والے موٹر سائیکل سوار کا سراغ نہیں چل سکا یہاں یہ عمل قابل ذکر ہے کہ باؤ عبدالستار کو جب زخمی حالت میں ایمر جنسی وارڈ لایا گیا تو ایمر جنسی کے ڈاکٹروں اور سٹاف نے اپنے ہی ہسپتال سے تیس سال نوکری کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے سٹور کیپر کی لاش کو لاوارث قرار دے دیا تھا لیکن بروقت اس کی بیٹی سٹاف نرس نے اپنی باپ کی لاش کو پہچان لیا ورنہ پولیس اسے لاوارث قرار دیکر دفن کروا رہی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.