ملت اسلامیہ سیٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات
جمعہ 8 جنوری 2016 12:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ملت اسلامیہ سیٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ اور دیگر امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء اور طالبات کو انعامات دینے کے لیے تقریب تقسیم انعامات رضا بلاک ، علامہ اقبال ٹاؤن کے کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوئی ۔
(جاری ہے)
صدارت چےئرمین تنظیم سلیم شیخ نے کی جبکہ شرکاء میں مہمان خصوصی صدر تنظیم عظیم آرا فاؤنڈیشن اور ممتاز ادیب مقصود چغتائی ، علامہ عبدالستار عاصم ، بانی و سابق چےئرمین تنظیم حفیظ اللہ چوہدری ، محمد اکرام نسیم ، ڈاکٹر وزیر حسین ، سید کرامت شاہ بخاری اور دیگر عہدے داران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
اس موقع پر مقصود چغتائی اور علامہ عبدالستار عاصم نے عہدیداران بورڈ اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ بورڈ نے اپنی مدد آپ کے تحت تین منزلہ عمارت کی تعمیر کی ہے مگر سینئر سٹیزن اور بچوں کو تیسری منزل پر جانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دیگر ارباب و اختیاراور محیر حضرات سے مطالبہ کیا حکومت کو متعلقہ ادارے کو لفٹ مہیا کرنی چاہیے ۔ تمام حاضرین نے ہاتھ اُٹھا کر اس مطالبے کی تائید کی ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.