پچھلے تین سال کے دوران دو لاکھ کے قریب گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں‘گوشت کہاں گیا حکومت اس سے لاعلم ہے
عمر جمشید جمعہ 8 جنوری 2016 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 08 جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے تین سال کے دوران دو لاکھ کے قریب گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انہوں نے برآمد کی جانے والی کھالوں کی تعداد تو بتادی لیکن ان کا گوشت کہاں گیا اس راز کو راز ہی رہنے دیا۔
(جاری ہے)
خرم دستگیر نے ایوان کو تحریری طور پر بتایا کہ تین سال کے دوران گدھے کی ایک لاکھ 99 ہزار 860 کھالیں برآمد ہوئیں جبکہ گھوڑے کی 6 ہزار 950 کھالیں بیرون ممالک بھیجی گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جس ملک سے ڈیمانڈ آتی ہے اسے کھالیں برآمد کر دیتے ہیں۔ اس حوالے سے ٹیرف کا کوئی ایشو نہیں۔ وفاقی وزیر نے اعداد و شمار تو پوری طرح بتا دیئے لیکن یہ نہ بتایا کہ تین سال میں دو لاکھ گدھے مارے گئے لیکن اْن کا گوشت کہاں گیا؟ ایک سال میں مارے جانے والے گدھوں کی تعداد تقریباً70 ہزار بنتی ہے ، اب اس تفصیل سے قوم ایک نئی الجھن میں اْلجھ گئی ہے۔ اب سرکار کو یہ بھی بتانا ہو گا کہ گدھوں کا گوشت کہاں گیا؟مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.