ہسپتالوں میں ادویات اور سہولیات کی عدم فراہمی بارے رپورٹس جھوٹ کا پلندہ ہے،میاں محمد شہباز غوث
جمعہ 8 جنوری 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) 7 جنوری کو پوزیشن لیڈر پنجاب کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس جھوٹ اور بے بنیاد پراپیگنڈہ پر مبنی ہے اپنی پریس کانفرس میں اپوزیشن لیڈر نے من گھڑت پاتیں کی ہیں ،مریضوں اور ان کے لواحقین کو سامنے نہیں لایا گیاصرف سیاسی پوانیٹ سکورنگ کی گئی جو قابل مذمت ہے۔
(جاری ہے)
مشیر برائے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز غوث نے 18دسمبر 2015کو جنرل ہسپتال اور چلڈرن ہسپاتال کا دورہ کیا تھا اور وہاں پر موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت اور ہسپتالوں کی انتظامیہ کے بارے میں شکایات سنیں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندے بھی ان کے ہمراہ تھے۔
کسی بھی مریض یا ان کے لواحقین میں سے کو ئی شکایت نہیں کی گئی بلکہ ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے مکمل تعاون کرنے بہتر سہولتیں دینے اور بروقت علاج اور مکمل دیکھ بھال کرنے ہر وزیر اعلی پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.